the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

پٹنہ، 12 اکتوبر (یو این آئی)راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے صدر لالو پرساد یادو نے ریزرویشن کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ٹویٹ کے ذریعے ایک بار پھر گھیرتے ہوئے آج ان سے پوچھا کہ ریزرویشن کے حامی آنجہانی جن نایك کرپوری ٹھاکر کو کون گالی دیتا تھا۔

مسٹر یادو نے مائیکرو



بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صبح ایک متنازعہ ٹویٹ کر وزیر اعظم مسٹر مودی سے سوال پوچھا، ’مسٹرمودی اور ان کے نسل پرست گروموہن بھاگوت بتائیں کہ آنجہانی کرپوری ٹھاکر کو گالی کون دیتا تھا ؟’کیا ریزرویشن کی مخالفت کرنے سے پہلے بی جے پی اور اس کی نسل پرست تنظیم آر ایس ایس کے لوگ ریزرویشن ، دلت اور پسماندہ مخالف اپنے گرومسٹر گولوالکر کی کتاب جلا ئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.